Waqt News
Thursday | February 25, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • مریم ہر روز نیا جھوٹ ایجاد کر کے اس کی مارکیٹنگ کرتی ہیں: ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان
  • حکومت پنجاب صوبے کی ثقافت اور زبان کی ترقی کے لیے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے: وزیر ثقافت خیال احمد کاسترو ن
  • بزرگ کشمیری رہنماء سید علی گیلانی کانریندر مودی کی کشمیر آمد پر مکمل ہڑتال کا اعلان
  • پی ایس ایل6: اسلام آباد یونائیٹڈ نےبازی پلٹ دی، کراچی کنگز کوسنسنی خیز شکست
  •  آبیانہ ریکارڈ بہتر بنانے کے لئے ای آبیانہ سسٹم رائج کیا: محسن خان لغاری

ریڈیوپاکستان کی اہمیت … نہ جانیں سیاست دان نہ اہل اقتدار

Jan 24, 2021 11:32 AM, January 24, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ریڈیوپاکستان کی اہمیت … نہ جانیں سیاست دان نہ اہل اقتدار

پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن ( ریڈیو پاکستان ) کی اہمیت نہ تو ہمارے آج کے دور کے سیاست دان سمجھتے ہیں اور نہ ہمارے حکمران اس ادارے کی ضرورت کو سمجھتے ہیں۔ دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں جس کی اپنی ریڈیو براڈ کاسٹنگ سروس نہ ہو ۔ ہر ملک کی حکومت اپنی پالیسیوں اور ان کے فوائد ریڈیو براڈ کاسٹنگ سروس کے ذریعے اپنے ملک کے کونے کونے میں پہنچاتی ہے ۔ اس کے علاوہ ہر ملک خصوصاََ بڑے ممالک اپنی ریڈیو براڈکاسٹنگ سروس کے ذریعے اپنے مفادات کو مختلف طرح کے معنی پہنا کر مخالف ملک کے عوام کو متاثر کر تے ہیں ۔ کیونکہ یہ سروس دیگر ذرائع ابلاغ کے مقابلے میں سستی بھی ہے اور آسان بھی ۔ اور ہر کسی کی پہنچ میں ہے ۔ مثلاََ اخبار ہر جگہ پہنچ نہیں سکتا اور پھر قیمت کی ادائیگی بھی مسئلہ ہوتی ہے۔ ٹی وی بھی اپنی نشریات ہر جگہ نہیں پہنچا سکتا ۔ جبکہ ریڈیو براڈ کاسٹنگ سروس عوام کی رہنمائی اور فائدہ مند پروگرام پیش کیے جا سکتے ہیں۔ ایسے پروگرام ٹی وی کے ذریعے ممکن نہیں ہیں۔دنیا میں ہر ملک اپنے مفادات ریڈیو براڈ کاسٹنگ کے ذریعے نشر کرنے کے لیئے میڈیم ویو اور شاٹ ویو کے بڑی طاقت کے ٹرانسمیٹر رکھتے ہیں۔ مثلاََ بی بی سی ، وائس آف امریکہ ، ریڈیو چائنہ ، ریڈیو جاپان ۔ جرمنی کی براڈ کاسٹنگ سروس ۔ ڈائچے ویلے اور آل انڈیا ریڈیو وغیرہ ۔ یہ مصروف ترین ریڈیو براڈ کاسٹنگ سروس دن رات اپنے ملک کے مفادات اور دشمن ملک کے عوام کو چکنی چپڑی باتوں سے ورغلاتے رہتے ہیں۔ ہمارے سیاست دانوں یا حکمرانوں کو شائد علم نہ ہو کہ بھارت ہر لحاظ سے اور ہر طرح سے پاکستان کا دشمن ہے ۔ تو اس کے کئی ریڈیو سیٹشنوں سے بلو چستان کے عوام کو علیحدگی کے لیے اکسانے کے پروگرام پیش کیے جاتے ہیں ۔ انڈیا کے ان سٹیشنو ں سے جو زہریلہ ملک دشمن پروپیگنڈااہل بلوچستان  کو ورغلانے کے لیے کیا جا رہا ہے ا س سے تعلیم سے نابلد بلوچی عوام میں سے کچھ نوجوان بھارتی پروپیگنڈے کا اثر قبول کر رہے ہیں۔ بھارت صرف بلوچستان کے 

سیف اللہ ابڑو نےالیکشن ٹربیونل کافیصلہ چیلنج کردیا

شہریوں کو پاکستان کے خلاف اکسانے کے لیے پروپیگنڈا نہیں کر رہا بلکہ گلگت بلوچستان کے عوام کو بھی ملک سے بد ظن کر نے میں کوئی کثر نہیں چھوڑ رہا ہے۔ دوسری طرف کابل ریڈیو سٹیشن بھی بھارت سے بڑھ کر ہمارے قبائلی عوام کو پاکستان کے خلاف اکسانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑ رہا ہے۔ اس کے علاوہ ہمارے ملک کے اند ربھی ملک دشمن ہر طرح کا ملک دشمن پروپیگنڈا کر رہے ہیں ۔ مثلاََ ملک کے قیام کے مخالف محمود اچکزئی کے والد اور خود محمود اچکزئی ، مولوی کفایت اللہ اور فضل الرحمن جن کے والد  نے پاکستان میں رہتے ہوئے بھی یہ اعلان کیا تھا کہ شکر ہے کہ ہم پاکستان کے قیام کے گناہ میں ہم شامل نہیں تھے ۔ کیا حکومت ان کے زبان بندی کرنے سے ڈر رہی ہے۔ پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن جسے 20 دسمبر1972 سے پہلے ریڈیو پاکستان کے نام جانا جاتا تھا۔ ذولفقار علی بھٹو جیسے جہاندیدہ شخصیت نے پاکستان کے خلاف دشمن کے پروپیگنڈے کو مد نظر رکھتے ہوئے اس ادارے کو ایک خود مختار ادارے میں تبدیل کیا  تاکہ یہ ادارہ وقت کا ساتھ دے ۔ اس ادارے کی اہمیت ہمارے موجودہ دور کے حکمرانوں کو اس لیے نہیں ہے کہ نہ اس سے کوئی غرض ہے کہ بھارت کئی کئی زبانوں میں پاکستان کے خلاف پاکستان کے خلاف کیا پرو پیگنڈا کر رہا ہے۔ ہمارے سیاست دانوں کی یہ حالت ہے کہ سر شام مختلف ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر جس طرح ایک دوسرے کی کرپشن ۔ جھوٹ ۔ فراڈ ۔ دغابازی اور مکاری میں ایک دوسرے کو ننگا کر تے ہیں ان کی حب الوطنی ان کے بیانات سے عیاں ہوتی ہے۔ ٭…ریڈیو پاکستان کی اہمیت اور ذمہ داریاں  ریڈیو پاکستان اس ملک کی نظریاتی سرحدوں کا اسی طرح کا محافظ ہے جس طرح سرحد پر کھڑ ا کوئی فوجی جوان کھڑا ہو۔ ریڈیو پاکستان کے ملک بھر میںچھوٹے بڑے سٹیشن نہ صرف دشمنوں کے پروپیگنڈے کو مونیٹر کرتے ہیں بلکہ ایک طرف تو اپنے عوام کو حقیقی صورت حال سے آگا ہ کرتے ہیں تو دوسرے طرف بھارتی پروپیگنڈے کی اینٹ کا جواب پتھر سے دیتے ہیں۔ اور باقی عوام کو بھارتی حکمرانوں کے کارستانیوں سے آگاہ کرتے ہیں۔ یہ سب کچھ انسان ہی کرتے ہیں ۔ اور یہ اسی ادارے کے محنتی کارکن کرتے آرہے ہیں ۔ اس محنتی کارکنوں میں خواتین ومرد دونوں شامل ہیں۔ علاوہ ازیں ملک کا وہ کون سا طبقہ ہے جس کے لیے ریڈیو پاکستان سے پروگرام پیش نہیں کیے جاتے ۔ دنیا میں کوئی براڈ کاسٹنگ سروس اپنے اخراجات میں خود کفیل نہیں ہے ۔ بلکہ قومی مفادات کے تحت حکومتیں ان کے اخراجات ادا کرتی ہیں  ۔ اس قومی ادارے کو پیپلز پارٹی کے دور میں اس کی ضرورت کے اخراجات تو ادا ہوتے تھے باقی کسی حکمران نے اس ادارے کی نہ اہمیت کو سمجھا ہے نہ پاکستان کی ضرورت کو سمجھا ہے ۔ ٭…عارضی ملازمین کو بحال کرنے کی ہدایت ہماری ایک حکومتی کمیٹی کے سربراہوں نے ریڈیو پاکستان کو ہدایت کی ہے کہ وہ نکالے گئے عارضی ملازمین کو بحال کریں ۔ تو کیا فنڈز کے بغیر یہ عارضی ملازمین بغیر تنخواہ کے کام کریں گے۔ جبکہ اس کمیٹی نے خود کہا ہے کہ ریڈیو پاکستان کو مزید ایک ارب فنڈ کی ضرورت ہے ۔ لیکن ساتھ ہی یہ بھی فرمایا ہے کہ یہ اپنے ذرائع سے پورا کریں ۔ لیکن یہ نہیں بتایا کہ اس کے اپنے ذرائع کون سے ہیں ۔ اگر کچھ ٹرانسمیٹر کو ختم کر کے وہ زمین فروخت کر دی جائے تو کتنے سال گزارا ہو گا۔ یہی ایک سال ۔ پھر کیا ہوگا۔ یہ اس کمیٹی نے نہیں بتا یا ۔ اس لیے کہ کمیٹی کے ارکان نہ پاکستان کی اہمیت جانتے ہیں نہ پاکستان کے اداروں کی اہمیت جانتے ہیں ۔ نہ پاکستان سے انہیں محبت ہے ۔ جو کچھ ان کی محبت نیب کے ذریعے یا دیگر ذرائع سے پاکستان تک پہنچتی ہے اس سے عوام کے دل سے یہی دعا نکلتی ہے کہ یارب العزت ان لوٹیروں سے اس ملک کو محفوظ رکھنا۔ ٭ریڈیو کے اثاثوں پر نظر… حکومتی کمیٹی کے ایک فرد فرماتے ہیں کہ ریڈیو پاکستان کو اسلام آباد میں اتنی بڑی بلڈنگ کی کیا ضرورت ہے ؟ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ انہیں علم نہیں کہ ریڈیو کے پروگراموں کو ہوا میں بکھیرنے میں کن کن مرحلوں سے گزرنا پڑتا ہے ۔ یہ کام کسی خیمے میں بیٹھ کر نہیں ہو سکتا ۔ ریڈیو کے پروگراموں کے لیے اس طرح کی بلڈنگوں کی ضرورت ہوتی ہے ۔ ایسی باتیں کہنے والے دیگر ممالک میں جاکر ان کی ریڈیو عمارات کو دیکھ لیں تاکہ انہیں معلوم کے ریڈیو پاکستان کے کام خیموں میں بیٹھ کر نہیں ہو سکتے ۔ 

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کا گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • ’’غریب کی چھت ٹپکتی ہی رہے گی‘‘

    Feb 12, 2021
متعلقہ خبریں
  • ملک بھرمیں تعلیمی ادارے کھولنے کےمعاملے پر صوبوں میں اتفاق ...

    May 06, 2020 | 16:40
  • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

    Jul 01, 2019 | 10:34
  • پی ڈی ایم سیاست کر کے عوام کی جان سے کھیل رہی ہے، وزیراعظم

    Nov 21, 2020 | 12:34
  • کورونا مزید 11 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 135 اموات، 7025 افراد ...

    Apr 17, 2020 | 10:29
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • مریم ہر روز نیا جھوٹ ایجاد کر کے اس کی مارکیٹنگ کرتی ہیں: ...

    Feb 25, 2021 | 00:47
  • حکومت پنجاب صوبے کی ثقافت اور زبان کی ترقی کے لیے عملی ...

    Feb 25, 2021 | 00:46
  • بزرگ کشمیری رہنماء سید علی گیلانی کانریندر مودی کی کشمیر ...

    Feb 24, 2021 | 23:14
  • پی ایس ایل6: اسلام آباد یونائیٹڈ نےبازی پلٹ دی، کراچی کنگز ...

    Feb 24, 2021 | 23:01
  •  آبیانہ ریکارڈ بہتر بنانے کے لئے ای آبیانہ سسٹم رائج کیا: ...

    Feb 24, 2021 | 20:32
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  ڈاکٹر عاطف وحید کا انسداد سود سیمینار سے خطاب 

    Feb 24, 2021
  •  رمضان المبارک اور مہنگائی!!!

    Feb 24, 2021
  • رحمان فائونڈیشن فری ڈائیلاسز سینٹرز

    Feb 24, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
  • فرید پراچہ کا انسداد سود سیمینار سے خطاب ۔۔(۲)

    Feb 23, 2021
  • 1

    آج عالمی قیادتیں بھی دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کے کردار پر مطمئن ہیں

  • 2

    مودی کے دورہ کشمیر پر یوم سیاہ 

  • 3

    ’’ضمیر فروشوں‘‘ کو نشان عبرت بنانا، وقت کا تقاضا 

  • 4

    بھارت کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کے ناقابل تردیدثبوت موجود ہیں‘ کارروائی کیوں نہیں ...

  • 5

    سرینگر کے مزید حصار کا  شرمناک بھارتی منصوبہ 

  • 1

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • 2

    منگل ‘  10 رجب المرجب  1442ھ‘  23؍ فروری 2021ء 

  • 3

    پیر ‘  9 رجب المرجب  1442ھ‘  22؍ فروری 2021ء 

  • 4

    اتوار ‘  8 رجب المرجب  1442ھ‘  21؍ فروری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  7 رجب المرجب  1442ھ‘  20؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ضمنی انتخابات ہوا کا رخ

    Feb 24, 2021
  •  حالیہ سینیٹ الیکشن میں متوقع پارٹی پوزیشز

    Feb 24, 2021
  • صاب، نوکر، چاکر تے کشمش 

    Feb 24, 2021
  • تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد۔۔۔ !! 

    Feb 24, 2021
  • بلاول کی پسپائی 

    Feb 23, 2021
  • خاموش شخص، خاموشی سے رخصت ہو گیا 

    Feb 24, 2021
  • ضمنی انتخابات… اور خون خاک نشیناں

    Feb 24, 2021
  • سوُرۃ  الحجُرات  میں بیان کردہ سنہری معاشرتی ...

    Feb 24, 2021
  •  ہزار جان گرامی فدا بہ نام علیؓ

    Feb 24, 2021
  • تُو شاہیں ہے بسیراکر پہاڑوں کی چٹانوں پر

    Feb 24, 2021
  • 1

    بھاری بستے اور بھاری فیسیں 

  • 2

    تمباکو نوشی کے خلاف مؤثر اقدامات کئے جائیں 

  • 3

    بیٹی کی رخصتی میں معاونت کر دیں 

  • 4

    کرکٹ ٹیموں کی سکیورٹی اور عوامی مشکلات 

  • 5

     غزل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    الکتاب (۱)

  • 2

    ۔۔ہمہ آفتاب است

  • 3

    صبر کی جزاء

  • 4

    حکمت 

  • 5

    امر بالمعروف ونہی عن المنکر(۲)

  • 1

    ریاست

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    خیال

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    جمہوریت

  • 1

    تقدیرِ

  • 2

    ڈاکٹر جاوید اقبال

  • 3

    ابلیس

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    آسماں

منتخب
  • 1

    ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

  • 2

    ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

  • 3

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 4

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • 5

    ترکی، سفاک شوہرنے انشورنس کی رقم کے لیے حاملہ بیوی کو پہاڑ کی چوٹی پرلےجاکے دھکا ...

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    کرس گیل کے چیلنج پر حسن علی کا گگلی ڈانس

  • 2

    احسان اللہ احسان کا فرار ہو جانا ایک بہت سنگین معاملہ تھا ، ذمہ دار فوجی افسروں کے ...

  • 3

    نظر کے چشمے اور کرونا وائرس کا کیا تعلق ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف

  • 4

    کرونا ویکسین اثر دیکھانے لگی،ایک خوراک سے اسپتالوں میں داخلے کی شرح 85فیصد تک کم

  • 5

    گھریلو ملازمین آجر کے پاس 4 برس مکمل کرلیں تو انہیں1 پوری تنخواہ ادا کرنا لازمی ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group