امید Jan 24, 2021 3:15 AM, January 24, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ مجھے امید ہے کارخانے کی منصوبہ بندی میں کارکنوں کیلئے مناسب رہائش گاہوں اور دیگر ضروری سہولتوں کا خیال رکھیں گے کیونکہ مطمئن مزدوروں کے بغیر کوئی صنعت پھل‘ پھول نہیں سکتی۔(ولیکا ٹیکسٹائل ملز کا افتتاح 26- ستمبر 1948ء) شیئر کریں: Share Tweet Google+