اداکارہ ثناءفاخر چھٹیاں منانے دبئی پہنچ گئیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر دبئی کے مختلف سیاحی مقامات سے لطف اندوز ہونے کی تصاویر شیئر کیں۔ اداکارہ ڈرامہ ”تومیرا جنوں“ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جسے شائقین میں کافی سراہا جارہا ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024