نمونیا سے متعلق نوول کرونا وائرس کے پھیلا کو روکنے کے لئے چین کے شہر ممنو عہ(محل عجا ئب گھر) میں25جنوری سے سیاحوں کا داخلہ بند کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ شہر ممنو عہ نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ شہر ممنو عہ کی بحا لی کے حوا لے سے فیصلہ عوام کے لئے مشتہر کر دیا جائے گا۔ چین کے قومی عجائب گھر ،قومی لائبریری ،قومی آرٹ عجائب گھر اور پرنس کھونگ مینشن سمیت کئی بڑے پبلک مقامات پر بھی وائرس کے تداراک کے لئے ایسے ہی اقدامات کئے گئے ہیں۔جمعرات نصف شب تک 25 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور چین میں صوبائی سطح کے 29 علاقوں میں نوول کرونا وائرس کے باعث نمونیا کا شکار ہونے والے 830 کیسز سامنے آئے ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38