امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ شمالی امریکی ملکوں میکسیکو اور کینیڈا کے ساتھ نئے تجارتی معاہدے (یو ایس ایم سی اے) پر آئندہ بدھ کو دستخط کریں گے، اس سے قبل تینوں ممالک 1994 ءسے قائم نارتھ امریکن فری ٹریڈ ایگریمنٹ (نافٹا) پر عمل کررہے تھے جسے صدر ٹرمپ کی مخالفت کے باعث ختم کیا گیا۔اس بات کا اعلان وائٹ ہاﺅس سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کیا گیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی سینٹ نے گزشتہ ہفتے اس مسودے کی منظوری دے دی تھی جس پر صدر ٹرمپ دستخط کریں گے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024