محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں موسم سرد اور مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہے گا۔
تاہم شمال مغربی بلوچستان' خیبرپختونخوا اور پنجاب کے بالائی علاقوں' اسلام آباد' کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش جبکہ پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔