پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن دو بجے شروع ہوگا۔ریڈیو پاکستان' پاکستان بنگلہ دیش کرکٹ سیریز2020 کے تمام میچوں پر رواں تبصرہ نشر کرے گا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024