Waqt News
Monday | January 25, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • مولانا فضل الرحمان بند گلی میں جا رہے ہیں وہ ہاتھ ملتے رہ جائیں گے:شیخ رشید
  • اپوزیشن کو اندازہ نہیں مقابلہ عمران خان سے ہے، چالوں‌کے باوجوداین آر او نہیں ملے گا: شہباز گل
  • گوگل کا موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں تبدیلی کا فیصلہ
  • تحریک عدم اعتماد کو شکست دیں گے، بلاول وزیراعظم کوسلیکٹڈ کہنا بند کر دیں: شاہ محمود
  • جنوبی افریقہ کیخلاف17رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

’’ من موجی اور PICوالا دنگل...؟ ‘‘

Jan 24, 2020 9:49 AM, January 24, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
’’ من موجی اور PICوالا دنگل...؟ ‘‘

ایک لطیفہ دوبارہ سننے پر یا تو ہنسی بلکل نہیں آتی یا منہ ایسا بنتا ہے جیسے کسی گھٹیا کمپنی کا بنا ہوا کھانسی کا شربت پیا ہو میں چونکہ تاریخ اور سیاسیات کا طالب علم ہو ں لہذا مجھے مغلوں کے کارنامے یا آپ کہہ سکتے ہیں حرکات و سکنات کئی کئی بار پڑھنے اور لکھنے پڑے ... شروع شروع میں مجھے اُن بادشاہوں کی نیچ حرکات پر غصہ آتا تھا لیکن بعد میں یوں لگتا تھا جیسے یہ سب معمول کی باتیں ہیں ۔لوگ ہٹلر سے نفرت کرتے ہیں مجھے ہٹلر اپنی کچھ باتوں کی وجہ سے خاص طور پر می زیاد کے عشق اور ایک ہی عشق کی وجہ سے پسند تھا ... دوسرا آپ کہہ سکتے ہیں اکبر بادشاہ بھی مجھے ہیرو جیسا لگتا ہے اُس کی وجہ بھی اس کی اُلٹی سیدھی حرکتیں ہی ہیں ... اور اِس پسندیدگی کی وجہ اُس کے عشق اور لاتعداد عشق تھے شادیوں کی تو میں بات ہی نہیں کر رہا ...؟؟

 شہری دوران سفر ضروری دستاویزات ہمراہ رکھیں ، ایس ایس پی آپریشنز

پچھلے دنوں ہمارے ایک سینئر دوست محکمہ پولیس سے اعلی عہدے سے ریٹائر ہوئے ہیں جب وہ سی ایس ایس کی تیاری کر رہے تھے اور ہم فرسٹ ایئر کے سٹوڈنٹ تھے ہمیں اپنے پاس بلایا اور حیرت سے بولے ... ( کچھ لوگوں کو جب وہ حیرت زدہ یاپریشان ہوں کسی دوسرے سے اپنی بات شیئر کر کے بڑا مزہ آتا ہے)

’’ یہ دیکھ تمہارا مغل حکمران کیا کرتا رہا ہے . .. اُس نے ایک پُول بنایا اور اُس کے پاس بیٹھ کر خوش ہوتے ہوئے کہہ رہا تھا ...

’’ پیئیں گے بھی اور نہائیں گے بھی ‘‘

’’ پیئیں گے بھی اور نہائیں گے بھی ‘‘

پاکستانی سائنس دانوں نے ممباسہ گھاس متعارف کرائی 

مجھے نہ اُس وقت سمجھ آئی نہ آج ہی میں سمجھ پایا ہوں کہ وہ مغل حکمران کہنا کیا چاہتا تھا ... میں نے کالج کے زمانے میں تزک بابری اور تزک جہانگیری بار بار پڑھی ہیں ... آپ یقین کریں فلمی رسالہ ’’ شمع‘‘ اور انگریزی میگزین ’’ پلے بوائے ‘‘ اور تزک بابری اور تزک جہانگیری میں زیادہ تر ایک سے موضوعات ہی زیر بحث ہوتے تھے ... میری یہ باتیں اگر آپ کے سر کے اوپر سے گزر جائیں تو بُرا مت منائیے گا بلکہ گوگل سے رابطہ کیجئے گا شاید آپ کو ان سے ملتی جلتی اور بھی بہت سی چیزیں مل جائیں ... جن کے ساتھ آپ کی مدد کے لیئے یا تفنن طبع کے لئیے بہت سی تصویریں اور ویڈیو بھی دکھائی دیں ... اگر اُن میں 2013 سے اب تک کے کچھ Clips یا تصویری ٹوٹے بھی نظر آجائیں تو آپ جانیں مغل جانیں یا پھر یہ آپ کا اور گوگل کا معاملہ ہو گا .... ’’ میرا ذمہ اوش پوش ‘‘ آج کا نو عمر لڑکا اور ہمارے دور کا چالیس سالہ مرد اِک برابر ہیں۔

  مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول 

میں تو چاہتا ہوں تاریخ پر ہر پڑھے لکھے انسان کی نظر ہونی چاہیے کیونکہ سنتے آئے ہیں کہ تاریخ انسانوں کو سبق سکھاتی ہے .... نیا راستہ دکھاتی ہے .. یہ پڑھنے والے پر منحصرہوتا ہے کہ وہ ’’ الف انار ب بکری کی جگہ الف سے کوئی اور لفظ بنا لے اور بکری بکری کرتا پھرے ویسے ہمارے بچپن میںبکری اس کو کہتے تھے جو میدان چھوڑ کر بھاگ جائے اور اسی با ت کو مزید اچھی طرح سمجھنے کے لیئے یوں کہہ لیں کہ اگر ہم اپنے ارد گرد معاشرے میں موجود بڑے لوگوں پر نظر ڈالیں ان کی حرکات و سکنات پر غور کریں تو اُن میں اکثر ہمیں بکریاں ہی نظر آتے ہیںمیں یہاں بکرے بھی لکھ سکتا تھا لیکن پھر آپ کو سمجھانا مشکل ہو جاتا آپ آنکھیں بند کر کے غور کریںجس کو آپ بکری بنانا چاہتے ہیں اُس کو بکری بنا دیںاور جس کی حرکتیں آپ کو بکرے کی سی لگتی ہیں اُسے بکرا سمجھ لیں اور زندگی کو اپنی مرضی سے انجوائے کریں.... لگتا ہے مجھے سردی لگ گئی ہے جبھی تو میں بہکی بہکی باتیں کر رہا ہوں ... لگتا ہے آپ کو بھی سردی نے گھیر لیا ہے جبھی تو آپ میری یہ سب باتیں پڑھ رہے ہیں ...

 ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد کاشہر کے پانچ تھانوں کا دورہ 

’’بکرے بکریوں اور بھیڑوں سے معذرت کے ساتھ ‘‘

اصل میں کچھ دن پہلے میں نے ایک کالم لکھا جس میں میں نے ڈاکٹر اینجیئر اور دوسرے اعلی تعلیم یافتہ لوگوں کو مشورہ دیا تھا کہ وہ اپنی ساری توجہ STEM یعنی سائنس ٹیکنالوجی انجینئرنگ یا میتھ پر ہی مرکوز رکھیں اس کے ساتھ ساتھ تاریخ اور سوشیالوجی پر بھی توجہ دیں کیونکہ اناٹونی پڑھنا اتنا ہی ضروری ہے جتنا تز ک بابری ...کیونکہ میں یہ کہنے سے تو قاصر ہوں کہ ہر ڈاکٹر کو ڈاکٹری کے ساتھ ساتھ تھوڑی بہت وکالت بھی آنی چاہئے ... لیکن کہہ نہیں سکتا کہ ’’ اتھرے‘‘ ڈاکٹرز سے ڈر آتا ہے وہ مجھے وکیلوں کا وکیل سمجھ کر مجھے وکالت سکھانا نہ شروع کر دیں اور پھر میں تھوڑی بہت وکالت سیکھ کر PIC جائوں تو آگے سے ڈاکٹروں نے 15 کو کال کیا ہو ..عجب منظر دیکھا ہے اِس قوم نے ڈاکٹرڈاکٹر نہ رہا وکیل وکیل نہ رہا ... جب ہم جمعرات کو داتا دربار سلام کرنے جاتے ہیں تو لاہور کے بے روزگار مزدوروں کو ایک پلیٹ بریانی کے لیے دھکم پیل کرتے نہیں دیکھا جس قدر Swear مناظر ہم نے وکیلوں کا لائو لشکر کے ساتھ PIC جاتے اور وہاں پر ڈاکٹروں کا آپے سے باہر ہونا دیکھا بڑی خوشی ہوئی کہ یہ دونوں تعلیم یافتہ حلقے کس قدر ’’ مہذب‘‘ اور ’’ معتبر‘‘ ہیں...ہڑتالیں ... پُلس اور شور... سب کچھ تھوڑے عرصے کے لیئے ختم تربیت کا عمل جاری ہے ..پُلس بڑے بڑے اتھرے نوجوانوں کی تربیت کرتی ہے اور بڑے بڑے ’’ ہتھ چھُٹ‘‘ بھی تھانے کا دورہ کرنے کے بعد سُدھر جاتے ہیں... سردیوں میں اتنی گرمی ... آپ نے پہلے نہیں دیکھی ہو گی ۔ہم اب ہسپتال جانے کا نام لیں تو بچے سہم جاتے ہیں ... اِک رکشہ میں نے سفر کیا تو وہ اپنا قصہ سنا رہا تھا ... وہ ڈرتے ڈرتے بولا ’’ بائوجی... کل رکشے میں ایک ہٹا کٹا بندپوچھے بیٹھ گیا اور بیٹھتے ہی بولا ...‘‘ چل بھئی PIC ...!! میں سارا رستہ سہمارہا ... جب PIC پہنچے تو اُس نے پوچھا ... کتنے پیسے..؟؟میں نے کہا دوسو روپے ... اُس نے غصے سے دیکھا اور بولا .. میں ڈاکٹر ہو ں....ڈاکٹر صاحب آپ رہنے دیں آپ کا ’’اپنا رکشہ ہے ‘‘ زیادہ بکواس نہ کر پکڑ سو روپے اور چل بھاگ یہاں سے ... ڈاکٹر نے رکشے کو ٹھڈا مارتے ہوئے کہا ...

  وفاقی پولیس کے مختلف تھانوں ریسکیو15 میں 46 پولیس اہلکار تبدیل
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • واپڈا اور ایس ایس جی سی نے نیشنل چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے ...

    Dec 18, 2020 | 18:03
  • پاکستان اور نیوزی لینڈ کی سیریز کا آغاز 18 دسمبر کو پہلے ٹی20 ...

    Nov 21, 2020 | 16:24
  • پاکستانی اور بھارتی وزرائے خارجہ کے درمیان غیر رسمی ملاقات

    May 22, 2019 | 21:25
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • مولانا فضل الرحمان بند گلی میں جا رہے ہیں وہ ہاتھ ملتے رہ ...

    Jan 24, 2021 | 16:05
  • اپوزیشن کو اندازہ نہیں مقابلہ عمران خان سے ہے، چالوں‌کے ...

    Jan 24, 2021 | 15:55
  • گوگل کا موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں تبدیلی کا فیصلہ

    Jan 24, 2021 | 15:42
  • تحریک عدم اعتماد کو شکست دیں گے، بلاول وزیراعظم کوسلیکٹڈ ...

    Jan 24, 2021 | 15:38
  • جنوبی افریقہ کیخلاف17رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

    Jan 24, 2021 | 15:26
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’عیسیٰ ابنِ مریمؑ نُوں ، کد تِیکر ، میں ...

    Jan 24, 2021
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • 1

    عوام کو دل خوش کن رپورٹوں کی نہیں‘ مہنگائی میں کمی کے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے

  • 2

    آرمی چیف سے  امریکی ناظم الامور کی ملاقات

  • 3

    مذہبی مقامات کے تحفظ کیلئے  جنرل اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

  • 4

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 5

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 1

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ریکو ڈک کیس۔ پاکستان کو 6ارب ڈالر جرمانہ

    Jan 24, 2021
  • مہنگائی کا جن قابو کریں

    Jan 24, 2021
  • حقیقی احتساب کا خواب … !! 

    Jan 24, 2021
  •  براڈشیٹ اور فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات 

    Jan 24, 2021
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  •  استحکام پاکستان 

    Jan 24, 2021
  •  پی سی سی سی ، ایپٹما اور وزیر اعظم کا اعلان کردہ ...

    Jan 24, 2021
  • تعلیم کا عالمی دن

    Jan 24, 2021
  • کریمہ بلوچ ، انسانی حقوق کی کارکن یا دہشت گرد؟

    Jan 24, 2021
  • ریڈیوپاکستان کی اہمیت … نہ جانیں سیاست دان نہ ...

    Jan 24, 2021
  • 1

    بارانی علاقوں میں پھلدار پودوں کے باغات کا مسئلہ

  • 2

    اسلامی تاریخی ورثہ کی حفاظت کی جائے

  • 3

    پاکستانی طرز سیاست کی جنگ 

  • 4

    بک شیلف …… ناموں کا خزانہ

  • 5

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 2

    ایثارووفاء

  • 3

    دعوت وتربیت 

  • 4

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 5

    جذبہء محبت

  • 1

    حمایت

  • 2

    امید 

  • 3

    زندگی

  • 4

    پوچھتا 

  • 5

    اعتماد

  • 1

    لذت

  • 2

    یورپی 

  • 3

    غضب

  • 4

    آج 

  • 5

    گنگا

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    لاہور:ضلعی انتظامیہ کا کھوکھر پیلس میں آپریشن، 13 دکانیں اورعارضی جھونپڑیاں مسمار

  • 2

    بھارتی یوم جمہوریہ سے 2 دن پہلے دلی میں پاکستان زندہ باد کےنعرے ، 6 افراد گرفتار

  • 3

    اپوزیشن قیادت تاحیات نااہلی اور عمرقید سے بچ گئی تو غنیمت ہوگی:فواد چوہدری

  • 4

    بزدار صاحب پنجاب نہیں، آپ کے رشتے دار اور فرنٹ مین ترقی کر رہے ہیں: عظمی بخاری

  • 5

    سرینگر: شہید نوجوانوں کے والدین کی دہائی عالمی میڈیا تک پہنچ گئی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group