Waqt News
Monday | January 25, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • مولانا فضل الرحمان بند گلی میں جا رہے ہیں وہ ہاتھ ملتے رہ جائیں گے:شیخ رشید
  • اپوزیشن کو اندازہ نہیں مقابلہ عمران خان سے ہے، چالوں‌کے باوجوداین آر او نہیں ملے گا: شہباز گل
  • گوگل کا موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں تبدیلی کا فیصلہ
  • تحریک عدم اعتماد کو شکست دیں گے، بلاول وزیراعظم کوسلیکٹڈ کہنا بند کر دیں: شاہ محمود
  • جنوبی افریقہ کیخلاف17رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

ڈیرہ غازیخان بھی پاکستان کا دل ہے

Jan 24, 2020 9:48 AM, January 24, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ڈیرہ غازیخان بھی پاکستان کا دل ہے

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وہ نہیں مانتے کہ لاہور پاکستان کا دل ہے کراچی ان کے دل کے قریب ہے۔ کراچی پاکستان کا دل بھی ہے اور دماغ بھی ۔ محبت اور پسند پر کسی کا زور نہیں یہ بھی انسان کا بنیادی حق ہے انسان اپنی پسند اور محبت کے حوالے سے آزاد ہے۔ خوبصورتی انسان کی آنکھ میں ہوتی ہے اسے جو پسند آجائے ڈیرہ غازیخان حقیقت میں پاکستان کا دل ہے۔ یہ وہ ضلع ہے جو چاروں صوبہ کو ملاتا ہے چاروں صوبوں کے لوگ سرائیکی محبت کے حوالے سے آباد ہیں۔ قیام پاکستان کے وقت مہاجرین کو دل و جان سے خوش آمدید کہا اور آج تک یہ محبت قائم ہے اس شہرکے سیاستدان ہمیشہ اقتدار میں رہے۔ وزیراعلیٰ ‘ گورنر صدر پاکستان رہے ہیں۔ مختلف سیاسی جماعتوں میں صوبائی اور وفاقی وزراء بھی رہے ہیں۔ سردار اویس لغاری نے پچھلے ہفتوں میں دو بار اخباری بیان میں سردار عثمان وزیراعلیٰ پنجاب سے شکوہ کیا ہے کہ وہ لاہور جا کر ڈیرہ غازیخان کو بھول گئے ہیں اور ترقیاتی کاموں میں کوئی پیش رفت نہ ہو سکی ان کایہ بیان گلہ کسی صورت درست نہیں ہے کیا اعزاز کم ہے کہ وہ ڈیرہ غازیخان سے ہیں اور سرائیکی ہوتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب ہیں۔ اپوزیشن کی مخالفت تو کھیل کا حصہ ہے۔ لیکن ان کی بدقسمتی یہ ہے کہ ان کی اپنی جماعت پی ٹی آئی بھی ہمہ وقت مخالفت پر کمربستہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان جن کے وجود سے تحریک انصاف قائم ہے‘ متعدد بار واضح پیغام دے چکے ہیں کہ جب تک تحریک انصاف کی حکومت قائم ہے‘ وزیراعلیٰ عثمان بزدار رہیں گے۔ ڈسپلن کا تقاضا تو یہ ہے کہ اب جماعت کے اندر مخالفت نہیں ہونی چاہئے اور ٹرائبل وزیراعلیٰ کو تہہ دل سے قبول کر لیں۔ اپنے کپتان کا حکم مانیں اور ان کی سیاسی بصیرت کے قائل ہو جائیں۔ بہت سے دیدہ وروں نے گلشن میں نظر رکھی ہوئی تھی‘ گلے میں ہار سر پر سہرا سجانے کے سہانے خواب اپنی وفاداری خوبصورتی تندمندی سے سجائے ہوئے تھے کہ وزارت اعلیٰ پنجاب کا قلمدان جلد سنبھالیں گے مگر بقول شاعر

 شہری دوران سفر ضروری دستاویزات ہمراہ رکھیں ، ایس ایس پی آپریشنز

’’حسرت ان غنچوں پہ جو بن کھلے مرجھا گے‘‘

وزیراعظم پاکستان نے ایم این اے‘ ایم پی اے کی مایوسی پریشانی دیکھ کر پنجاب حکومت کے ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا حکم دے یا ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب کو ایک معاون خصوصی ترقیاتی فنڈز کے اراء کے لئے مقرر کر دیا ہے اسی طرح وہ چند امیدوار وعدہ اب ایم پی ایز کا حلقہ اپنے گرد مضبوط نہ کر سکیں گے اور 30 جون 2020ء بجٹ کے اختتام تک وزیراعلیٰ پنجاب کو بخش دیں گے لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بجٹ کے اختتام کا تجزیہ دم توڑ رہا ہے۔ ابھی ابھی تازہ اطلاعات اور الیکٹرک میڈیا کے حوالے سے تحریک انصاف کے بیس ارکان اسمبلی جو زیادہ تر جنوبی پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں سردار بزدار کے خلاف کھل کر سامنے آگئے ہیں اور آج ہی مونس الٰہی چودھری ایم این اے نے حامد میر کے ساتھ واضح کیا ہے کہ وہ بلدیاتی آرڈیننس کے حوالہ سے تحریک انصاف کے ساتھ ملکر الیکشن نہیں لڑ سکتے اور یہ بلدیاتی الیکشن کا قانون ناقابل عمل ہے۔ چودھری پرویز الٰہی کے چیف منسٹر بننے کو رد کیا ہے لیکن تحریک انصاف کے اندر بیس ارکان کا ایک گروپ چپ کا روزہ توڑ کر اصولوں پر اختلاف کر کے سامنے آ گیا ہے اور چودھری مونس الٰہی کا انٹرویو ایک بہت بڑے خطرہ کی نشاندہی ہے۔

پاکستانی سائنس دانوں نے ممباسہ گھاس متعارف کرائی 

پنجاب میں آٹا کے بحران نے تحریک انصاف کی حکومت کے ساتھ وزیراعلیٰ کو بھی اپنی لپیٹ میں لیا ہے حالانکہ گندم کی برآمد اور پھر گندم کی درآمد میں کسی صورت بھی پنجاب حکومت یا وزیراعلیٰ ملوث نہیں ہیں۔ اپنی مرضی سے تو وہ ایک بوری آٹا کسی کو نہیں دے سکتے۔ ایک سرائیکی پچاسی سالہ ذہین بزرگ کی سوشل میڈیا پر ویڈیو دیکھ کر نہ جانے کس مقصد کے تحت پچاس ہزار روپے انعام دیا ہے۔ اداکاروں کو امدادی چیک دیتے ہوئے سردار عثمان بزدار کی کوڈو اداکار کے ساتھ تصویر اخبارات اور سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے‘ یہ دونوں واقعات ان کی وزارت اعلیٰ کی یاد رہیں گے۔

  مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • شوکت خانم اسپتال کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور جدیداسپتال ...

    Jan 23, 2021 | 16:49
  • مستحکم اور خوشحال افغانستان پاکستان اور اسکے ہمسایوں کے ...

    Jan 12, 2021 | 20:16
  • فاف ڈوپلیسی پاکستان کی سرزمین پر پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے ...

    Jan 21, 2021 | 14:27
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • مولانا فضل الرحمان بند گلی میں جا رہے ہیں وہ ہاتھ ملتے رہ ...

    Jan 24, 2021 | 16:05
  • اپوزیشن کو اندازہ نہیں مقابلہ عمران خان سے ہے، چالوں‌کے ...

    Jan 24, 2021 | 15:55
  • گوگل کا موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں تبدیلی کا فیصلہ

    Jan 24, 2021 | 15:42
  • تحریک عدم اعتماد کو شکست دیں گے، بلاول وزیراعظم کوسلیکٹڈ ...

    Jan 24, 2021 | 15:38
  • جنوبی افریقہ کیخلاف17رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

    Jan 24, 2021 | 15:26
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’عیسیٰ ابنِ مریمؑ نُوں ، کد تِیکر ، میں ...

    Jan 24, 2021
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • 1

    عوام کو دل خوش کن رپورٹوں کی نہیں‘ مہنگائی میں کمی کے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے

  • 2

    آرمی چیف سے  امریکی ناظم الامور کی ملاقات

  • 3

    مذہبی مقامات کے تحفظ کیلئے  جنرل اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور

  • 4

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 5

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 1

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ریکو ڈک کیس۔ پاکستان کو 6ارب ڈالر جرمانہ

    Jan 24, 2021
  • مہنگائی کا جن قابو کریں

    Jan 24, 2021
  • حقیقی احتساب کا خواب … !! 

    Jan 24, 2021
  •  براڈشیٹ اور فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات 

    Jan 24, 2021
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  •  استحکام پاکستان 

    Jan 24, 2021
  •  پی سی سی سی ، ایپٹما اور وزیر اعظم کا اعلان کردہ ...

    Jan 24, 2021
  • تعلیم کا عالمی دن

    Jan 24, 2021
  • کریمہ بلوچ ، انسانی حقوق کی کارکن یا دہشت گرد؟

    Jan 24, 2021
  • ریڈیوپاکستان کی اہمیت … نہ جانیں سیاست دان نہ ...

    Jan 24, 2021
  • 1

    بارانی علاقوں میں پھلدار پودوں کے باغات کا مسئلہ

  • 2

    اسلامی تاریخی ورثہ کی حفاظت کی جائے

  • 3

    پاکستانی طرز سیاست کی جنگ 

  • 4

    بک شیلف …… ناموں کا خزانہ

  • 5

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 2

    ایثارووفاء

  • 3

    دعوت وتربیت 

  • 4

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 5

    جذبہء محبت

  • 1

    حمایت

  • 2

    امید 

  • 3

    زندگی

  • 4

    پوچھتا 

  • 5

    اعتماد

  • 1

    لذت

  • 2

    یورپی 

  • 3

    غضب

  • 4

    آج 

  • 5

    گنگا

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    لاہور:ضلعی انتظامیہ کا کھوکھر پیلس میں آپریشن، 13 دکانیں اورعارضی جھونپڑیاں مسمار

  • 2

    بھارتی یوم جمہوریہ سے 2 دن پہلے دلی میں پاکستان زندہ باد کےنعرے ، 6 افراد گرفتار

  • 3

    اپوزیشن قیادت تاحیات نااہلی اور عمرقید سے بچ گئی تو غنیمت ہوگی:فواد چوہدری

  • 4

    بزدار صاحب پنجاب نہیں، آپ کے رشتے دار اور فرنٹ مین ترقی کر رہے ہیں: عظمی بخاری

  • 5

    سرینگر: شہید نوجوانوں کے والدین کی دہائی عالمی میڈیا تک پہنچ گئی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group