زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ گئے، سٹیٹ بنک اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا
کراچی/ لاہور (کامرس رپورٹر) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 14.77 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا, ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18.77 ارب ڈالر ہو گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 10 پیسے کی کمی سے 154 روپے 80 پیسے ہو گئی۔