سرگودھا: ڈسٹرکٹ بار کی طرف سے 72 روز بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ ہائیکورٹ بینچ کے قیام کے سلسلے میں کی گئی عدالتوں اور دفاتر کی تالہ بندی بھی کھول دی گئی۔ تالہ بندی اور ہڑتال ڈسٹرکٹ بار کے جنرل ہاوس اجلاس کے فیصلے کے بعد ختم گئی۔ہائیکورٹ بینچ کے قیام کے لیے وکلاء کی تحریک بدستور جاری رہے گی، صدر بار واصف بھٹی
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024