ایم اے او کالج میں سیمینار
لاہور (سٹاف رپورٹر) ایم اے او کالج میں شعبہ ماس کمیونیکشن کے زیر اہتمام آج خصوصی سیمینار کا اختتام کیا جا رہا ہے سیمینار میں چئیرمین پیمرا محمد سلیم بیگ،عبدالرئوف ،سنئیر صحافی مجیب الرحمن شامی ،ڈاکٹر مجاہد منصوری سمیت اہم شخصیات کی شرکت متوقع ہے ۔