آسڑیا: گزشتہ سال کے دوران اسلام فوبیا میں نمایاں اضافہ ہوا: سروے رپورٹ
ویانا (اے پی پی) آسڑیا میں گزشتہ سال کے دوران اسلام فوبیا اور مسلمان مخالف تحاریک میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔آسڑیا کی ایک غیر سرکاری تنظیم ’’ایس او ایس میٹمنچ‘‘کی جانب سے کئے گئے سروے کے مطابق گزشتہ سال ملک میں سینئر سیاستدانوں نے مسلمانوں کے خلاف 20 تحاریک چلائیں۔