ضمنی الیکشن ،پی ایس 92 سے حق پر ست امید وار ہا شم رضاجیلا نی کی انتخا بی مہم عروج پر
کر اچی (نیو ز رپو رٹر )ایم کیو ایم پاکستان کے حق پر ست نا مز دامید واربر ائے پی ایس 94ہاشم رضا کی انتخا بی مہم زور شور سے جا ری ہے گز شتہ روز ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی رکن وممبر قومی اسمبلی سید امین الحق نے یو سی 19 لا نڈھی 36/Bگھر گھر مہم کے دوران لو گو ں سے ملا قاتیں کی انکے مسائل سنے اس مو قع پر امین الحق نے لو گو ں سے با ت کر تے ہو ئے انہیں یقین دلا یا کہ ایم کیو ایم پاکستان آپ کے مسائل کے حل کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھا ئے گی اور اس با ت کی کو شش کر یں گی کہ وسائل اور اختیارات کی کمی کے با وجو د آپ کے مسائل آپ کی دہلیز پر حل ہو آپ کے نما ئند ے علا قے کے مسائل سے باخوبی آشنا ہیں فر اہمی ونکا سی آب کے مسائل ہوں یا صحت وصفا ئی تعلیم ہو یا ٹرانسپو رٹ ہر مسئلہ کیلئے کمیٹیاں تشکیل دی جا ئیں گی ۔