گلشن حدید میں جھگڑا2 افراد فائرنگ سے زخمی
کراچی(کرائم رپورٹر) گلشن حدید کے علاقے سومار گوٹھ میں جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں22 سالہ مختار احمد اور60 سالہ علی احمد شامل ہیں جنہیں جناح اسپتال پہنچایا گیا اور طبی امدادف راہم کی گئی۔