فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ کی تیاری جاری Jan 24, 2019 7:09 AM, January 24, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایتکار عاصم رضا ’’پرے ہٹ لو‘‘ کے نام سے فلم بنا رہے ہیں فلم کی کاسٹ میں شہر یار منور، مایا علی، زار انور عباس اور احمد علی بٹ شامل ہیں فلم عیدالاضحیٰ پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+