فلم ’’رانگ نمبر 2‘‘ عید پر ریلیز کرنے کا اعلان
لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایتکار یاسر نواز 2015ء میں فلم رانگ نمبر کی کامیابی کے بعد اب اس فلم کا سیکسول رانگ نمبر 2 بنا رہے ہیں فلم میں سمیع خان اور نیلم منیر مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں فلم عیدالفطر پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔