شاعرہ ریحانہ قمر کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب
لاہور ( کلچرل رپورٹر)ا دبی تنظیم محراب فائونڈیشن کے زیر اہتمام امریکہ سے آئی شاعرہ ریحانہ قمر کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب اور محفل مشاعرہ پنجابی ویڑا منعقد ہوا ۔ صدارت دانشورشاعرہ ریحانہ اشرف نے کی جبکہ مہمان خصوصی شاعر انجم سلیم، عرفان صادق ، ممتاز راشد ‘ نغمانہ خورشید و دیگرنے خطاب کیا اور کلام پیش کیا۔