زینب قتل کیس کے ملزم عمران کو آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا.ذرائع کے مطابق پولیس ملزم سے تفتیش سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کرے گی جس کے بعد باقاعدہ سماعت شروع ہوجائے گی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38