عاصم رشید پاکستانی کشمیری کونسلرز فورم کے پہلے چیئرمین شعیب اختر نائب منتخب
راچڈیل (عارف چودھری) عاصم رشید پاکستانی کشمیری کونسلرز فورم نارتھ ویسٹ انگلینڈ کے پہلے چیئرمین کونسلر شعیب اختر (اولڈھم) وائس، کلرک شاہینہ ہارون (بری) فیمیل وائس چیئرمین کونسلر اختر زمان (لولٹن) جنرل سیکرٹری، کونسلر باسط شاہ (مانچسٹر) جائنٹ سیکرٹری، کونسلر یاسمین ڈار (مانچسٹر) جائنٹ سیکرٹری (فی میل) کونسلر نور داد پریس سیکرٹری، ایگزیکٹو ارکان میں کونسلر نعیم الحسن (مانچسٹر) کونسلر سلطان علی راچڑبل، کونسلر عبدل خان، کونسلر افتخار حسین کونسلر اعجاز ملک (ٹریفورڈ) کونسلر یاسمین طور (اولراہم) کونسلر فدا حسین کونسلر زمین خان (بلیک برن) کونسلر عابد چوہان، سابق کونسلر محمد زمان سینئر ایڈوائزر منتخب ہو گئے۔ عشائیہ میں قونصل جنرل عامر آفتاب قریشی MP فیصل رشید، MEP واجد خان، MP ٹونی لائیڈ ایلن برنٹ، راجہ نجابت، جنرل (ر) عبدالقیوم، سنیٹر محمود خان اچکزئی، باز محمود خان، بیرسٹر امجد ملک مقامی پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی نے بھاری تعداد نے شرکت کی۔