بیلجیم میں دہشت گردی کا خطرہ کم ہو گیا: وزیر اعظم میشیل
برسلز(این این آئی)وزیراعظم چارلس میشیل نے کہاہے کہ بیلجیم میں دہشت گردی کا خطرہ کم ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعظم چارلس میشیل نے اب اس خطرے کا لیول کم کرتے ہوئے اس کا درجہ دو کر دیا ہے۔