ساہوکا میں دو خواتین کو اٹھا لیا
ساہوکا (نامہ نگار)فتح شاہ کے علاقہ چک نمبر 45 کے بی کے رہائشی محمد عمران کی بیوی (م)کو ملزمان نذیر احمد نے اپنے دیگر 3ساتھیوں کے ہمراہ اسلح کے زور پر اغوا کر لیادوسرے وقوعہ میں ریاض احمد سکنہ 49 کے بی 13سالہ بیٹی (ث)کو ملزمان صفدر حسین نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اسلح کے زور پر اغوا کر کے فرار ہو گئے۔ عوامی وسماجی حلقوں نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔