مسافر کسی بھی مشکلات کی صورت میں مفت خدمات حاصل کر سکتے ہیں‘ انچارج پٹرولنگ پولیس چوکی حمزیوالی ملک امجد
کلروالی(نامہ نگار)پر امن راستے اور پرسکون سفر پٹرولنگ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،مسافر کسی قسم کی مشکلات کی صورت میں مفت خدمات حاصل کرسکتے ہیں ان خیالات کا اظہار انچارج پٹرولنگ پولیس چوکی حمزیوالی ملک امجد خالد نے پریس کلب کلروالی کے پروگرام ،،روبرو،،میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔