منشیات فروش گرفتار، شراب برآمد
ملتان (خبر نگار خصوصی) تھانہ مظفر آباد کے سب انسپکٹر اکرم کھرل کی نگرانی میں اے ایس آئی محمود اقبال و نفری نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر منشیات فروش محمد دانش کو گرفتار کر کے 270 لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔