لڑائی کے دوران ملزم گرنے والی رقم اٹھا کر فرار
شاہ جمال(نامہ نگار)بستی کھاڑک کے رہائشی نوید دھنوتر نے بتایا کہ وہ کام کی غرض سے چوک مہر پور گیا جہاں محمد نواز نو معلوم ساتھی کے ہمراہ مو جود تھا نے لڑائی شروع کر دی دوران ہاتھا پائی اس کی جیب میں موجود73000روپے کی نقدی اور گنے کے متعدد سی پی آ رز مو جود تھے گر گئے جو ملزمان اٹھا کر فرار ہو گئے مقدمہ درج کر لیا گیا۔