چور گرفتار ، کار برآمد ، مالک کے حوالے
اڈاپل 14 )نامہ نگار( ایس ایچ او جہانیاں چوہدری حق نواز آرائیں معمول کی گشت پر تھے مشکوک کار دیکھ کر پوچھ گچھ کی تو کار کے قریب بیٹھا ہوا شخص پولیس کو دیکھ پر فرار ہونے لگا تو پولیس نے اس کو پکڑکر مہران کار برآمد کر لی اور خالد اور صابر علی کو پکڑ کر مقدمہ درج کر لیا گا ڑی مالک کے حوالے کر دی کار مالک محمد اشفاق نے بھی میڈیا کو بتایا کہ میری کار غلہ منڈی ساہیوال سے چوری ہو ئی تھی ۔