الفاظ کی اتنی قدر و قیمت نہیں جتنی اعمال کی ہوتی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ جب آپ کو پاکستان کے دفاع‘ قوم کی سلامتی اور حفاظت کیلئے پکارا جائے گا تو آپ اپنے اسلاف کی روایات کے مطابق شاندار کارناموں کا مظاہرہ کرینگے۔ مجھے یقین ہے کہ آپ پاکستان کے سبزہلالی پرچم کو سربلند رکھیں گے۔ مجھے یقین ہے کہ آپ اپنی عظیم قوم کی عظمت اور وقار کو برقرار رکھیں گے۔
(پنجاب مشین گن رجمنٹ پشاور۔ 15اپریل 1948ئ)
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024