مشال قتل کیس: سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو سوشل میڈیا پر دھمکی دینے والا ملزم گرفتار
اسلام آباد (این این آئی)مقتول مشال خان کو انصاف دلانے کیلئے متحرک سماجی رہنماء کو سوشل میڈیا کے ذریعے جان سے مارنے کی مبینہ طور پر دھمکیاں دینے والے شخص کو پشاور سے گرفتار کرلیا گیا۔