سوائن فلو سے مزید 3 افراد جاں بحق‘ تعداد 33 ہوگئی Jan 24, 2018 6:11 AM, January 24, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان(صباح نیوز)ملتان میں سوائن فلو سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید تین مریض جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد نشتر ہسپتال میں سوائن فلو سے ہلاکتوں کی تعداد 33 تک جا پہنچی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+