بلاول بھٹو ڈیوس پہنچ گئے آج اکنامک فورم سے خطاب کریں گے Jan 24, 2018 6:03 AM, January 24, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری شیری رحمان کے ہمراہ ڈیوس پہنچ گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+