عورت کے اقدام خود کشی پر ریسکیو1122 پہنچ گئی ،ہسپتال منتقل
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈھوک کھبہ میں عورت کے اقدام خود کشی پر ریسکیو1122 پہنچ گئی خاتون کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا 40 سالہ ثروت بی بی زوجہ محمود نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پنکھے سے پھندا ڈال کر خود کشی کی کوشش کی جسے بیہوشی کی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا ۔