چیک ڈس آنر کا مقدمہ درج Jan 24, 2018 5:06 AM, January 24, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ مورگاہ نے چیک ڈس آنر کا مقدمہ درج کرلیا پولیس کو عمران نے بتایا کہ مدعی کو عمر طارق نے مجھے پانچ لاکھ چار ہزار روپے کا چیک دیا جو بینک نے ڈس آنر کردیا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+