عدالتی حکم پر ایس ایچ او ہربنس پورہ کی تنخواہ بند Jan 24, 2018 4:56 AM, January 24, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سیشن کورٹ نے ایس ایچ او ہربنس پورہ کی تاحکم ثانی تنخواہ بند کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر اندراج مقدمے کی رپورٹ ہر حال میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+