بیسیوں یہودی آبادکاروں کا قبلہ اول پر پھر دھاوا‘ بیحرمتی کا ارتکاب Jan 24, 2018 4:30 AM, January 24, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ مقبوضہ بیت المقدس (اے این این) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+