Waqt News
Wednesday | January 27, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطین سے متعلق دو ریاستی حل کی حمایت کر دی
  • سندھ : 14 کورونا ویکسینیشن سینٹرز قائم، تربیت یافتہ عملہ اور سامان پہنچا دیا گیا
  •  عمران خان کا احتساب،کرپشن کا جھوٹا چورن ختم ہوگیا:غلام دستگیر خان 
  • سینی ٹائزر بچوں کے لیے خطرناک قرار
  • گوجرانوالہ:موٹر سائیکل سوار ملزموں کی  2بھائیوں پر فائرنگ،ایک قتل

قربانیوں کا اعتراف کیا جائ، اپنی سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دینگے: احسن اقبال

Jan 24, 2018 3:13 AM, January 24, 2018
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے واضح کیا ہے کہ آخری دہشتگردکے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی ٗ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مسلح افواج اور پولیس کی قربانیاں قابل تحسین ہیں ٗ تمام شہدا ہمارے ہیروز ہیں ٗپاکستان کو مکمل محفوظ بنا کر ہی دم لینگے۔ منگل کو اسلام آباد پولیس لائنزمیں پولیس کی کاؤنٹر ٹیررازم فورس کے جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ سی ٹی ایف کی شمولیت سے پولیس کی قوت میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کئی برسوں سے دہشتگردی کے ناسور کو جھیل رہا ہے ۔ پولیس اور مسلح افواج نے گراں قدر قربانیاں دیں ہیں۔ انٹیلی جنس اداروں کے ساتھ عوام نے بھی بے پناہ قربانیاں دیں ہیں۔ تمام شہدا ہمارے ہیروز ہیں۔ پوری قوم انکی مرہون منت ہے۔ ہم اپنے تمام شہدا کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ جوان اپنے حلف کی لاج رکھنی ہے اور اپنے تربیت کا درست استعمال کرنا ہے ٗ قوم کے بیٹیاں بھی اپنے ملک کیلئے قربانی دینے کو تیار ہیں ٗملک سیکورٹی ایشوزکے باعث سرمایہ کاری پر برے اثرات پڑے ٗحکومت نے ان چیلنج کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ احسن اقبال نے کہا کہ پہلے بیس گھنٹے بجلی نہیں آتی تھی اب بیس گھنٹے بجلی آرہی ہے ٗرواں برس لوڈ شیڈنگ مکمل ختم کردیں گے ۔ احسن اقبال نے کہا کہ ملک سے دہشتگردی کی کمر توڑ دی گئی ہے۔ قوم کو اپنے جوانوں کی صلاحیتوں پر فخر ہے۔ یہ جنگ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ملک مکمل محفوظ نہ ہوجائے ٗجب تک ایک ایک دہشت گرد ختم نہیں ہوتا جنگ جاری رہے گی۔ پرامن اور خوشحال پاکستان قوم کو دینا چاہتے ہیں۔ ہر شخص کو بلا امتیاز انکے حقوق دینا چاہتے ہیں۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ اگر آج پاکستان میں کسی کے خلاف مذہب کی بنیاد پر کسی سے تعصب رکھیں گے تو تحریک پاکستان کی نفی کرینگے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ دوہزار سے زائد علما نے فتوی جاری کیا ہے کہ آئین اسلام کے مطابق ہے ٗ امن اور ترقی چولی دامن کا ساتھ ہے۔ احسن اقبال نے کہا ہمارے دشمن ہمیں لڑانا چاہتے ہیں ۔ انڈیا اور اسرائیل کے وزرا ئے اعظم کے مذاکرات کی باز گشت سنائی دیتی ہے تو ٹرمپ کی ٹوئٹ کے اندر چھپے پیغام بھی نظر آتا ہے۔ انہوںنے کہاکہ صرف ریاست کی اجازت سے جہاد کیا جاسکتا ہے۔ امن کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی ہم نے اقتصادی جنگ جیتنی ہے ٗ اگر کسی نے پاکستان پر میلی آنکھ ڈالے گا وہ جان لی یہ قوم مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ٗہم ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے پر یقین رکھتے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ ہماری قربانیوں کا اعتراف کیا جائے ہم کسی کو پاکستان میں دہشتگردی کی اجازت نہیں دینگے ۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ نہ ہی اپنے ملک کی سرزمین کسی دوسرے ملک میں دہشت گردی کی اجازت دینگے ٗہمیں دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے اشتراک کرنا ہوگا ٗاگر ایک دوسرے پر انگلی اٹھائیں گے تو اسکا فائدہ دہشتگرد اٹھائیں گے۔

سندھ : 14 کورونا ویکسینیشن سینٹرز قائم، تربیت یافتہ عملہ اور سامان پہنچا دیا گیا

احسن اقبال

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال اڈیالہ جیل سے رہا

    Feb 26, 2020 | 17:57
  • اسلام آباد ہائیکورٹ:احسن اقبال کی ضمانت منظور

    Feb 25, 2020 | 14:36
  • اپوزیشن فوج کے خلاف بھارت کی زبان استعمال کر رہی ہے,وزیراعظم

    Dec 26, 2020 | 16:19
  • چین نے سی پی ای سی پروجیکٹس کے ذریعے حاصل کردہ بڑی پیشرفت کا ...

    Nov 04, 2020 | 19:35
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطین سے متعلق دو ریاستی حل کی ...

    Jan 27, 2021 | 11:13
  • سندھ : 14 کورونا ویکسینیشن سینٹرز قائم، تربیت یافتہ عملہ اور ...

    Jan 27, 2021 | 11:07
  • سینی ٹائزر بچوں کے لیے خطرناک قرار

    Jan 27, 2021 | 11:02
  • فروری کا سورج پی ٹی آئی کی فتح کی نوید لیکر طلوع ہوگا :میاں ...

    Jan 27, 2021
  • چیمبرز لائزان کانفرنس کا انعقاد ،17سے زائد صدور نے شرکت کی

    Jan 27, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • (May God Protect Our Troops (3

    Jan 27, 2021
  •  بابا جی کے قاتل

    Jan 27, 2021
  • پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

    Jan 27, 2021
  •  لال قلعہ پر سکھوں کا مذہبی پرچم ، یوٹیلیٹی سٹورز ...

    Jan 27, 2021
  • ایوان میں بل پر اپوزیشن کو حکومت سے100ووٹوں کی شکست

    Jan 27, 2021
  • 1

    بھارتی توسیع پسندانہ عزائم عالمی برادری کیلئے بھی لمحۂ فکریہ ہیں

  • 2

    پولیس پر سپیکر پنجاب اسمبلی کی برہمی 

  • 3

    پنجاب ہیلتھ کوریج پروگرام کی منظوری 

  • 4

    مودی سرکار کے جنونیت ترک کرنے تک ایسے واقعات اچنبھا نہیں 

  • 5

    کسان پیکیج کے جلد اعلان کا عندیہ 

  • 1

    10بدھ  ‘  13؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  27؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل ‘  12؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  26؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • درشنی پہلوان

    Jan 27, 2021
  •  سچائی میں لپٹا میٹھا زہر ۔۔۔!!

    Jan 27, 2021
  • اہلِ کشمیر پرنامہربان رُتوںکااحوال

    Jan 27, 2021
  • براڈ شیٹ کمشن : عدم اعتماد کی تحریک

    Jan 27, 2021
  • May God Protect Our Troops (2)

    Jan 26, 2021
  • اعتماد کا فقدان اور ہماری ڈانواڈول ڈپلومیسی

    Jan 27, 2021
  • لاالٰہ الا اللہ

    Jan 27, 2021
  • ابھی جام عمربھرا نہ تھا…!

    Jan 27, 2021
  • ایسی محبت سے ہم باز آئے !

    Jan 27, 2021
  • ڈونلڈ ٹرمپ،نوازشریف اورافلاطون

    Jan 27, 2021
  • 1

    سپورٹس ڈے 

  • 2

    پاکستانی اپنی اصلاح کریں 

  • 3

    سرکاری  آفیسرز اور ملازمین کو مناسب لباس پہننے کا پابند کیا جائے 

  • 4

    مہذب معاشرے میں پولیس کا کردار بہت اہم ہوتا ہے 

  • 5

    نوجوان نسل اور نشہ!

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 4

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 5

    ایثارووفاء

  • 1

    پاکستان اور بھارت

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

     خیرسگالی

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    لذتِ گفتار

  • 4

    اقبال

  • 5

    علامہ اقبال کے خطبہ

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 3

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • 4

    تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

  • 5

    غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ضروری بیان بازی اور کمزور سیاسی ...

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    وینزویلا کے صدر نے کرونا کے قاتل قطرے پیش کر کے دنیا کو حیران کر ڈالا

  • 2

    سعودی عرب، ماں کی فریاد پر عدالت نے ایک ہی دن میں سماعت مکمل کرکے فیصلہ سنا دیا

  • 3

    سپر ٹنڈنٹس کو بھی 17 گریڈ میں ترقی دی جائے، ڈی جی سی اے اے سے اپیل

  • 4

    ملک بھر میں سونے کی قیمت تیزی سے نیچے گرنے لگی

  • 5

    ٹرمپ کا دوسرا مواخذہ: امریکی قانون ٹرمپ کو کہاں کھڑا کرے گا؟

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group