ایف بی آر نے 38 افسروں کو سکیورٹی اینڈ وار کورس کیلئے نامزد کر دیا
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے گریڈ 19 کے 38 افسروں کو ’’نیشنل سیکورٹی اینڈ وار کورس‘‘ کے لئے نامزد کر دیا۔ گریڈ 20 کے 48 افسروں کو نیشنل مینجمنٹ کالج کورس کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔