کیماڑی میں فائرنگ سے خاتون زخمی
کراچی (کرائم رپورٹر) کیماڑی کے علاقے گلشن سکندر آباد میں فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہوگئی پولیس کے مطابق واقعہ اتفاقیہ طور پر گولی چلنے سے پیش آیا جس کے بعد25 سالہ کلثوم کو زخمی حالت میں سول اسپتال پہنچایا گیا اور طبی امداد فراہم کی گئی۔