معاشی ترقی میں بحری وسائل کے استعمال کا اہم کردار ہو تا ہے ، ایڈمرل ظفر محمو د
کراچی ( اسٹاف رپو رٹر ) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ایئر وار کالج کراچی میں مسلح افواج کے افسران سے خطاب کیا اورامیرالبحر نے پاک بحریہ کی ترجیحات پر تفصیلی روشنی ڈالی انہو ں نے کہا کہ ملکوں کی معاشی ترقی میں بحری وسائل کے استعمال کا اہم کردار ہوتا ہے سی پیک کے تناظر میں پاکستان کے پاس بحری معیشت کو فروغ دینے کے بے پناہ مواقع ہیں۔پاکستان میری ٹائم سیکٹر بشمول جہاز سازی کو فروغ دے کر معاشی ترقی میں اہم سنگ میل طے کر سکتا ہے۔
ایڈمرل ظفر محمود