چیف جسٹس کی سربراہی میں سپر یم کو رٹ کا 3 رکنی بنچ ہفتے کو کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کر ے گا
کراچی ( وقائع نگار ) سپر یم کو رٹ کے چیف جسٹس جنا ب جسٹس میاں ثا قب نثار جمعے کو کراچی پہنچیں گے ان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ ہفتے کو سپر یم کو رٹ کراچی ر جسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کر یں گے بنچ کے دیگر ججز میں جسٹس گلزار احمد اور جسٹس فیصل عرب شامل ہو ں گے ۔
کراچی رجسٹری /سماعت