نوا ز لیگ کراچی ڈویژن کے سینئر رہنما ئو ں کا اجلا س
کراچی ( اسٹاف رپو رٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کراچی ڈویژن کے سینئر رہنمائو ں اور کا رکنو ں کا اجلاس نا ئب صدر محمد صابر قریشی کی صدارت میں ہوا ۔ اجلا س میں نا ئب صدر ڈاکٹر رانا صفدر ،افتخار گھمسن ، حشمت پاکستانی ، ایڈیشنل جنر ل سیکر یٹری سہیل ندیم ، جوائنٹ سکر یٹریز ، شیر خا ن ، آزاد قادری ، امین سواتی ، رمضا ن ملا ح ، ڈپٹی سیکر یٹری اطلا عات خو اجہ شریف ، سو شل میڈیا ٹیم کراچی کے سر براہ عدنا ن خواجہ اور عبدالرحیم سوا تی نے شر کت کی ۔شرکا ء نے قائد مسلم لیگ (ن) میا ں نواز شریف کی جا نب سے مرکزی سیکر یٹری اطلاعات سینئر مشاہد اللہ خا ن کو کراچی او ر سندھ کے تنظیمی معا ملا ت کے حوالے سے اہم ذمہ داریا ں سو نپنے کے فیصلے کوسراہا ۔