گسٹا کے با نی صدر بابا تا ج الدین انتقال کر گئے ،محمد اسلم کا اظہار افسوس
کراچی( پ ر )گو رنمنٹ اسکول ٹیچرز ایسو سی ایشن گسٹا کراچی بانی و سا بق صدربا با تا ج الدین صدیقی انتقال کر گئے گور نمنٹ اسکو ل ٹیچرز ایسو سی ایشن گسٹا کراچی کے صدر محمد اسلم ،محمد رفیع خا ن ، نو شینہ یو سف اور تعلیم بچا ئو ایکشن کمیٹی کے انیس الر حمن ، عبدالر حمن خا ن گسٹا کراچی کے بانی و سا بق صدر با با تا ج الدین صدیقی اور میٹرک بو رڈ کراچی کے اسسٹنٹ سیکر یٹری ایڈمن ضیا ء الدین کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ۔