پارٹی رہنمائوں کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف اہلسنت و الجماعت کا آج یوم احتجاج منانے کا اعلان
لاہور (خصوصی نامہ نگار) اہلسنت والجماعت پاکستان کے زیراہتمام پارٹی رہنماؤں کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف آج ملک بھر یوم احتجاج منایا جائے گا، یہ بات مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر خادم حسین ڈھلوں نے بتائی۔