موسم
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرد اورخشک رہے گا جبکہ صبح دھند کا بھی امکان ہے ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت .0 17 کم سے کم 9.0 سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح 93فیصد جبکہ شام کے وقت 74فیصد رہا۔
طلوع آفتاب ……… 6بجکر58منٹ
غروب آفتاب………5بجکر30منٹ