سوات و گردونواح میں زلزلہ Jan 24, 2014 6:41 AM, January 24, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ سوات (نوائے وقت رپورٹ) سوات و گردونواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلہ کی شدت4.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+