پشاور، لڑکی آپریشن کے بعد لڑکا بن گئی Jan 24, 2014 5:32 AM, January 24, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ پشاور(آئی این پی) پشاورکی 22 سالہ لڑکی لڑکا بن گیا، محنت کش میراعظم خان کی بیٹی اب بیٹے کی شکل میں اس کے شانہ بشانہ چل رہا ہے۔ نبیلہ سب سے بڑی بیٹی تھی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+