سکیورٹی خدشات: سنٹرل جیل میں شکیل آفریدی کا سکیورٹی عملہ تبدیل کرنے کی ہدایت
پشاور (آن لائن + این این آئی) سکیورٹی خدشات کے پیش نظر سنٹرل جیل پشاور میں مولانا صوفی محمد اور ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سکیورٹی پر موجود حفاظتی عملے کو تبدیل کرنے کی ہدایت کی ہے۔