مقبوضہ کشمیر میں گرفتار پاکستانی ڈرائیور کے خلاف کارروائی ہو گی، بھارت کا سفارتی استثنیٰ دینے سے انکار
مقبوضہ کشمیر میں گرفتار پاکستانی ڈرائیور کے خلاف کارروائی ہو گی، بھارت کا سفارتی استثنیٰ دینے سے انکار
نئی دلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں گرفتار پاکستانی ڈرائیورکے خلاف کارروائی ہو گی، گزشتہ روز نئی دہلی میں بھارتی دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی ٹرک ڈرائیور نے مقبوضہ کشمیر میں ہیروئن سمگل کی اور اسے کوئی سفارتی استثنا نہیں۔ ترجمان نے کہا کہ دونوں ممالک کی خارجہ امور کی وزارتیں اس معاملے پر رابطے میں ہیں۔
گرفتار پاکستانی ڈرائیور