ایف آئی اے کی کارروائی کروڑوں کی بجلی چوری پکڑی گئی
ایف آئی اے کی کارروائی کروڑوں کی بجلی چوری پکڑی گئی
لاہور (خبر نگار) ایف آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر صفدر حیات ملک اور اے ایس آئی ملک طاہر نے گذشتہ روز تین مختلف چھاپوں میں کروڑوں روپے کی بجلی چوری پکڑی اور تین انڈسٹریز کے مالکان عمران ، وقاص اورآفتاب کو گرفتار کر لیا۔ تینوں ملزمان کا ریمانڈ حاصل کر لیا گیا ہے۔