بغیرلائسنس میڈیکل سٹورچلانے پر 10مالکان کونوٹس،10فروری کوعدالت طلبی
بغیرلائسنس میڈیکل سٹورچلانے پر 10مالکان کونوٹس،10فروری کوعدالت طلبی
لاہور(اپنے نامہ نگار سے)چیئرمین ڈرگ کورٹ نے بغیرلائسنس میڈیکل سٹورچلانے والے دس میڈیکل سٹورمالکان کونوٹس جاری کرتے ہوئے بیس فروری کوعدالت طلب کرلیاہے گزشتہ روزڈرگ انسپکٹرنے دس میڈیکل سٹورمالکان کے خلاف چالان عدالت میں پیش کئے جس پرعدالت نے مالکان کونوٹسزجاری کردیے۔