19لاکھ کی کرپشن میں ملوث واساکا اکائونٹ اسسٹنٹ نوکری سے فارغ
19لاکھ کی کرپشن میں ملوث واساکا اکائونٹ اسسٹنٹ نوکری سے فارغ
لاہور (خصوصی نامہ نگار) 19لاکھ روپے کی کرپشن اور نا اہلی کے الزام ثابت ہونے پر واساکے اکائونٹ اسسٹنٹ سجاد احمد کو نوکری سے فارغ کر دیا ، بتایا گیا ہے کہ ڈائریکٹر ایڈمن واسا محمد عرفان نے اکائونٹ اسسٹنٹ سجاد احمد کو نااہلی اور کرپشن کی شکایات پر بطور سزا جونیئر اکائونٹ اسسٹنٹ کے عہدے پر تنزلی کردی ہے۔